Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

New York Kay Sau Rang Dr. Israr Ahmed Language: UrduNumber of Pages: 620+55

SKU: 73929854182

4.5
USD990.00 USD1023.00

Pay in 4 interest-free payments of $247.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

Language: UrduNumber of Pages: 620+55

میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا 1923ء میں ممبئی کے ایک امیر کبیر اور سیاسی اثر ورسوخ کے حامل میمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1942ء میں انڈین ملٹری اکیڈمی سے کمیشن حاصل کیا اور برما محاذ پر دوسری جنگِ عظیم میں شرکت کی۔ انڈین پیراشوٹ رجمنٹ میں رضا کارانہ سروس کی اور 1947ء میں پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے آرمی ہیڈ کوارٹر دہلی میں بطور جنرل سٹاف آفیسر گریڈ 3 اور گریڈ 2 ملازمت کی اور سٹاف کالج کوئٹہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں بطور جنرل سٹاف آفیسر گریڈ 1 پوسٹ ہوئے۔ 1952ء میں بطور بریگیڈ میجر اور 1962ء میں ایک ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں بطور کرنل سٹاف کام کیا۔

For demotivation

مضمون : اس کتاب میں مصنف نے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی بعثت سے لے کر وفات تک کے اہم واقعات کو تاریخی اور فلسفیانہ دونوں نقطہ نظر سے پیش کیا ہے۔ مصنف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نبی کریم ﷺ صرف ایک مذہبی رہنما ہی نہیں بلکہ ایک عظیم انقلاب کا آغاز کرنے والے بھی تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں جو کچھ کیا، وہ سب انسانیت کی بہتری کے لیے تھا۔

کرنے کی حکمت عملی ہے۔ ارتھ شاستر کو ہندوستانی دانش میں سیاسیات اور معاشیات کے حوالے سے پہلی کتاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ ارتھ شاستر کا ترجمہ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ہو چکا ہے۔ اور دنیا بھر میں اس کی کروڑوں کا پیاں فروخت ہو چکی ہیں یہ کتاب آج بھی یورپ اور امریکہ میں انتہائی سنجیدگی سے پڑھی جاتی ہے ارتھ شاستر ہندوستان کے ایک بڑے دانشور کوٹلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 310 ق م سے 311 ق م کے دوران لکھی گئی۔ کتاب کا اصل متن سنسکرت میں تھا جو 1904 ء میں دریافت کیا گیا اور 1905ء میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔

New York Kay Sau Rang Dr. Israr Ahmed Language: UrduNumber of Pages: 620+55Language: UrduNumber of Pages: 638

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products