Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

The Murder Of History Health / Hikmat of Pages 272

SKU: 70254628997

4.8
USD810.00 USD848.00

Pay in 4 interest-free payments of $202.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

of Pages 272

لیکن ہاں ، ہاں ہم نے عمر مستعار کے لمحہ لمحہ سے، منٹ منٹ سے زندگی کا امرت رس نچوڑ لینا ہے۔وقت کی بوند کا ہزارواں حصہ بھی ضائع نہیں جانے دینا۔انسان معاشرت سے کٹ نہیں سکتا اور معاشرے میں رہ کے اس نے وقت کو کیسے قابو میں رکھنا ہے یہی آپ پر آشکار کرنا اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے،زندگی کے ثمرات کا حصول ہی روایتی طور پر نظم و نسق اوقات کا جواز ٹھہرتا ہے لیکن اصل نکتہ تو یہ ہے کہ وقت سے پنجہ آزمائی کرکے آپ اپنی عمر میں سال جمع کرتے جا رہے ہیں یا سالوں میں زندگی بھرتے جا رہے ہیں۔

سکندر مقدونی کا حملہ اور پورس پنجابی کی مزاحمت کی تاریخی داستان

اس کتاب کی زبان سادہ اور عام فہم ہے جس کی وجہ سے عام پڑھنے والا بھی اسے آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔

“انسان کو فلاح اور کا میا بی سے دور کر نے والا جا نتا تھا ۔کہ اگر انسان نے اس راز کو پا لیا۔تو وہ انسا نیت کی معراج کو پا لے گا۔ اس لئے وہ ہر نا کام ہو نے والے کو نا شکری کا سبق پڑھا دیتا ہے۔ وہ ازلی دشمن اورنا کا می کا راستہ دکھانے والا شیطان تھا۔ ہر انسان کو وہ شکر گزاری سے دور کر تا آیا ہے۔ لیکن دنیا کے چند انتہائی دا نا افراد جن میں انبیاء ،رسول ، اولیا اور مفکرین شامل ہیں۔یہ ہستیاں اس راز کو جا ن گئیں تھیں ۔کہ اگر کو ئی فلاح چھپی ہے تو وہ شکر گزاری میں ہی چھُپی ہے۔دانش کا اصول ٹھہرا کہ اگر کو ئی و عدہ کر ے تو وعدہ کر نے والے کا مقام اور مرتبہ ضرور دیکھا جائے۔ کا ئنات کے خزانوں کے مالک کے مقام کو تصور میں لا تے ہوئے ذرا وعدہ تو ملاحظہ فر مائیں……۔’’اگرتم شکر کرو گے،تو میں تمہیں اور نوازوں گا‘‘۔

The Murder Of History Health / Hikmat of Pages 272Author: K. K. AzizLanguage: EnglishNumber of Pages: 321

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products