Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Nabi Kareem SAWW Batoor Mahir e Nafsiyat Literature ShahLanguage: Urdu Number of Pages:

SKU: 10090191465

4.4
USD325.00 USD362.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

ShahLanguage: Urdu Number of Pages: 334

عورت کا معاملہ بڑا نازک ہے۔ اتنا نازک اورلطیف کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیتوں میں بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کا تذکرہ موجود ہے۔ انسان فطرتا اجتماعیت پسند ہے۔ اورشادی ایک ایسا دینی فریضہ ہے۔ جس سے انحراف انتہائی مشکل ہے۔ اور انسانوں کے لئے نقصان دہ بھی۔ اس کے ذریعہ ہی ایک انسان دوسرے انسانوں کی خوشی و سعادت کے لئے دوڑ دھوپ کی لذت محسوس کر سکتا ہے۔

ایس-ایم- ظفرایس ایم ظفر کی بہترین کامیاب یافتہ کتاب" میرے مشہور مقدمے"(مزید اضافہ شدہ ایڈیشن مع اضافی انکشافات)"میرے مشہور مقدمے"مصنف: ایس-ایم-ظفر

ایسے ہی واقعات کی اور بھی بہت سی چھوٹی چھوٹی مثالیں ہیں جو ہمیں روزمرہ زندگی میں پیش آتے ہیں۔ کبھی ہمیں قطار میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑتا ہے،کبھی ناجائز تنقید برداشت کرنا پڑتی اور کبھی ہمیں اپنے حصے سے بڑھ کر کام کرنا پڑتا ہےاور اگر ہم ان کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دیں تو ہمیں بہت فائدہ ہو سکتاہے۔ بہت سے لوگ زندگی میں آنے والے چھوٹے چھوٹے مسائل پر اتنے زیادہ پریشان ہوتے ہیں، کہ وہ اپنی     زندگی کے پرکیف لمحات اور اس کی خوشیوں کو ہی ختم کر دیتے ہیں۔ جب آپ اس مقصد کے لیے کام کرنے کا ارادہ کر لیتے ہیں تو آپ کو علم ہوتا ہے کہ آپ میں اور زیادہ مہربان بننے کے لیے کتنی انرجی موجود ہے۔

کرنے کی حکمت عملی ہے۔ ارتھ شاستر کو ہندوستانی دانش میں سیاسیات اور معاشیات کے حوالے سے پہلی کتاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ ارتھ شاستر کا ترجمہ دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ہو چکا ہے۔ اور دنیا بھر میں اس کی کروڑوں کا پیاں فروخت ہو چکی ہیں یہ کتاب آج بھی یورپ اور امریکہ میں انتہائی سنجیدگی سے پڑھی جاتی ہے ارتھ شاستر ہندوستان کے ایک بڑے دانشور کوٹلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 310 ق م سے 311 ق م کے دوران لکھی گئی۔ کتاب کا اصل متن سنسکرت میں تھا جو 1904 ء میں دریافت کیا گیا اور 1905ء میں اسے پہلی بار کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔

Nabi Kareem SAWW Batoor Mahir e Nafsiyat Literature ShahLanguage: Urdu Number of Pages::

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products